Quraysh (قُرَيْش)

Maulana Fateh Muhammad Jalandhry by Maulana Fateh Muhammad Jalandhry

Chapter 106 • 4 verses • Meccan

106:1 قریش کے مانوس کرنے کے سبب
106:2 (یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب
106:3 لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
106:4 جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا