al-`Asr (العَصْر)

Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan - Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan

Chapter 103 • 3 verses • Meccan

← Previous Chapter Next Chapter →
103:1 اس زمانہ محبوب کی قسم (ف۲)
103:2 بیشک آدمی ضرور نقصان میں ہے (ف۳)
103:3 مگر جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے اور ایک دورے کو حق کی تاکید کی (ف۴) اور ایک دوسرے کو صبر کی وصیت کی (ف۵)