al-Fil (الفِيل)

Maulana Fateh Muhammad Jalandhry - Maulana Fateh Muhammad Jalandhry

Chapter 105 • 5 verses • Meccan

← Previous Chapter Next Chapter →
105:1 کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا
105:2 کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)
105:3 اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے
105:4 جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے
105:5 تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس